امریکہ عيدالفطر پر امريکی صدر ٹرمپ کا پيغام

fawad نے 'خبروں کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏18 جون 2018

  1. fawad

    fawad امریکی نمائندہ

    مراسلے:
    241
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ



    [​IMG]


    میلانیا اور میں امریکہ اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو رحمتوں بھری عیدالفطر کی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

    عید فکرو استغراق کے مہینے کے اختتام اور دوسرے انسانوں کے لیے خوشی اور محبت کے تجدید شدہ احساس کے ساتھ روزمرہ زندگی کی جانب واپسی کا موقع ہے۔ یہ درگزر اور معاشروں کے اندر اور باہم تعلقات کو مضبوط بنانے کا تہوار ہے۔

    آج امریکی تاریخ اور باعقیدہ لوگوں کی زندگیوں میں مذہب کے اہم مقام پر غور کرتے ہوئے ہمیں امید ہے کہ اس عید کی خوشیوں سے وابستہ امن اور خیرسگالی کا جذبہ پورے سال پوری دنیا میں برقرار رہے گا۔ ہم تمام مسلمانوں کو خوشیوں بھری عیدالفطر کی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔



    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    USUrduDigitalOutreach - Home | Facebook

    Digital Outreach Team (@doturdu) • Instagram photos and videos

    Us Dot | Flickr

اس صفحے کی تشہیر