عورت، اسلام کی نظر میں

العلم نے 'متفرق موضوعات (خواتین)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏3 فروری 2014

  1. العلم

    العلم رکن

    مراسلے:
    50
    عورت جاہلیت میں نہایت ذلیل وحقیر چیز تھی یہاں تک کہ اسلام آیا تو اس نے اسے ایسی عزت وتکریم بخشی جس کی کوئی نظیر نہیں۔ اس نے جاہلیت کے مظالم سے اسے نجات دی اور اس کے حقوق کا ضامن وکفیل ہوا۔ اس نے عورت کو بہت سی دینی واجبات اور ثواب وعقاب میں اسے مردوں کے مساوی قرار دیا۔ چنانچہ اسے اسلام میں بہت زیادہ عزت وتکریم ملی ۔
    www.minberurdu.com/عالمی_منبر/باب_معاشرت/عورت،_اسلام_کی_نظر_میں.aspx
    • پسند پسند x 1

اس صفحے کی تشہیر