ہندوستان عرفان خان کے کینسر حوالے سے اہم ترین خبر !

syed azfar hussain نے 'خبروں کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏27 مئی 2018

  1. syed azfar hussain

    syed azfar hussain رکن

    مراسلے:
    6
    بالی وڈ کے مشہور اداکار عرفان خان کے کینسرکے حوالے سے بہت سی خبریں گردش میں ہیں- پچھلے ماہ عرفان خان نے خود ٹویٹر بر اپنی صحت کے حوالے سے کچھ انکشافات کیے تھے جس کے مطابق وہ نیورواینڈوکرائن ٹیومڑ کے مرض کے شکار ہیں اور جس کی وجہ سے وہ بیرون ملک روانہ ہوں گے-
    انڈین اخبار کے آرٹیکل کے حوالے سے عرفان خان کے ترجمان نے کینسر کے حوالے گردش کرنے والی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا، “سوشل میڈیا پر کچھ دن سے عرفان خان کی صحت کے حوالے سے گردش کرنے والی تمام خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں اور ان میں کوئی سچائی نہیں” –

اس صفحے کی تشہیر