صحیح بخاری اور بائیبل( ایک تقابلی تجزیہ)

muh_defender نے 'حدیث نبوی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏7 اکتوبر 2016

  1. muh_defender

    muh_defender رکن

    مراسلے:
    1
    [​IMG]

    شیخ محترم جناب محمد حسین میمن حفیظ اللہ کی یہ مایہ ناز کتاب بہت جلد منظر عام پر آنے والی ہے. ان شاءاللہ
    یہ کتاب اپنی نوعیت کی واحد کتاب ہے جو اس موضوع پر لکھی گئی ہے. جس میں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ بائیبل قرآن تو دور صحیح بخاری کا بھی مقابلہ نہیں کر سکتی کسی بھی میدان میں.
    آپ سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ شیخ محترم کے لیے دعا فرما دیں کہ اللہ پاک انکی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان سے دین کا بے شمار کام لے. آمین یا رب العالمین

    Sent from my SM-J510F using Tapatalk

اس صفحے کی تشہیر