شہید تم سے یہ کہ رہے ہیں لہو ہمارا بھلا نہ دینا

ابوزھیر نے 'شعری انجمن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏16 ستمبر 2012

  1. ابوزھیر

    ابوزھیر رکن

    مراسلے:
    108
    میری یہ پسندیدہ نظم ہے میں نے آج نیٹ پر تلاش کی تو کہیں بھی یونیکوڈ میں مکمل نہیں مل سکی اس لئے یہاں مکمل لکھ دیتا ہوں

    شہید تم سے یہ کہ رہے ہیں لہو ہمارا بھلا نہ دینا
    قسم ہے تم کو اے سرفروشو ! عدو ہمارا بھلا نہ دینا
    ہے دین کا دشمن ہمار ادشمن وہ عزتوں کا لٹیرا دشمن
    لہوں میں بیکھے درین کا آنچل قسم ہے تم کو بھلا نہ دینا
    شہید تم سے یہ کہ رہے ہیں لہو ہمارا بھلا نہ دینا
    قسم ہے تم کو اے سرفروشو ! عدو ہمارا بھلا نہ دینا
    وہ اجڑے گلشن ویران گلیاں ، وہ جلتے باغل اداس کلیاں
    ہماری ماؤں کے بھتے آنسو قسم ہے تم کو بھلا نہ دینا
    شہید تم سے یہ کہ رہے ہیں لہو ہمارا بھلا نہ دینا
    قسم ہے تم کو اے سرفروشو ! عدو ہمارا بھلا نہ دینا
    جنہوں نے گلشن کے پھول مسلے جس چمن کی ہیں گلیاں روندیں
    وہ ہاتھ پاؤں ہی کاٹ ڈالو یہ فرض اپنا بھلا نہ دینا
    شہید تم سے یہ کہ رہے ہیں لہو ہمارا بھلا نہ دینا
    قسم ہے تم کو اے سرفروشو ! عدو ہمارا بھلا نہ دینا
    وضوہم اپنے لہو سے کر کے خدا کے ہاں سرخرو ہیں ٹھرے
    ہم عہد اپنا نبھا چلے ہیں تم عہد اپنا بھلا نہ دینا

  2. نیازی

    نیازی رکن

    مراسلے:
    223
    [/media]​
  3. ابوزھیر

    ابوزھیر رکن

    مراسلے:
    108
    جی آڈیو ویڈیو تو مل جاتی ہے پر یونیکوڈ نہیں مل رہی تو شکریہ آپ کا
  4. سجیلہ نیازی

    سجیلہ نیازی رکن

    مراسلے:
    74
    وضوہم اپنے لہو سے کر کے خدا کے ہاں سرخرو ہیں ٹھرے
    ہم عہد اپنا نبھا چلے ہیں تم عہد اپنا بھلا نہ دینا
    شہید تم سے یہ کہ رہے ہیں لہو ہمارا بھلا نہ دینا
    قسم ہے تم کو اے سرفروشو ! عدو ہمارا بھلا نہ دینا

    بہت اثر انگیز الفاظ ہیں اس نظم کے اوربہت سوز سے پڑھی گئی ہے۔۔۔بہت شکریہ
  5. دعا فاطمہ

    دعا فاطمہ رکن

    مراسلے:
    1
    ماشااللّہ زبردست

اس صفحے کی تشہیر