شذرات الذہب: سنت (احادیث)پر عمل اور جنت

ابو طلحہ السلفی نے 'حدیث نبوی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏30 ستمبر 2014

  1. ابو طلحہ السلفی

    ابو طلحہ السلفی رکن

    مراسلے:
    529
    سیدنا ابو سعید الخدریؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :"من اکل طیباً و عمل في سنۃ و أمن الناس بوائقہ دخل الجنۃ" جو شخص پاک (حلال ) کھائے، سنت پر عمل کرے اور لوگوں کو اپنے شر سے محفوظ رکھے تو وہ جنت میں داخل ہوگا۔ (سنن الترمذی: ۲۵۲۰ و سندہ حسن، و صححہ الحاکم ۱۰۴/۴ و الذہبی)
    تنبیہ: ابو بشر راوی کی توثیق حاکم اور ذہبی نے کردی ہے لہذا اُسے مجہول قرار دینا غلط ہے ۔ ایسے موثق راوی کی حدیث حسن کے درجے سے نہیں گرتی ۔ والحمدللہ
    • شکریہ شکریہ x 1
  2. sbaz2836

    sbaz2836 رکن

    مراسلے:
    1
    تنبیہ: ابو بشر راوی کی توثیق حاکم اور ذہبی نے کردی ہے لہذا اُسے مجہول قرار دینا غلط ہے ۔ ایسے موثق راوی کی حدیث حسن کے درجے سے نہیں گرتی ۔ والحمدللہ

اس صفحے کی تشہیر