سی ایس ایس کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔۔۔

طارق راحیل نے 'تعلیم و تدریس' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏8 مئی 2014

  1. طارق راحیل

    طارق راحیل رکن

    مراسلے:
    124
    سی ایس ایس جو کہ پاکستان میں مقابلے (COMPETITION) کا امتحان ہے۔
    میں اس کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں۔ اگر کسی دوست نے سی ایس ایس کی تیاری کی ہے یا پھر امتحان دیا ہے تو وہ بہتر معلومات دے سکتا ہے۔
    دراصل میں جاننا چاہتا ہوں کہ یہ کیسے اور کب ہوتا ہے؟
    پیپر کس طرز کے ہوتے ہیں اور کتنے ہوتے ہیں؟
    کس زبان میں ہوتا ہے (انگلش یا اردو)؟
    قابلیت کہاں تک ضروری ہےاور جنرل نولیج کہاں تک دیکھا جاتا ہے؟
    عمر کتنی ہونی چاہئے۔ اور باقی ضروری معلومات۔۔۔
  2. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,590
    • شکریہ شکریہ x 1
  3. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,012
    السلام علیکم!
    محترم عرض یہ ہے کہ عمر کے سلسلہ میں اکیس تا اٹھائیس برس کی قیدہے۔ کچھ مضامین لازمی ہیں اور کچھ اختیاری۔ ہر سال یہ امتحان فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے زیر انتظام منعقد ہوتا ہے۔
    اس کے چار حصے ہوتے ہیں
    تحریری امتحان
    نفسیاتی امتحان
    طبی جائزہ
    زبانی انٹرویو
    جنرل نالج کی آپ کے انگریزی مضمون کے پرچہ میں ضرورت پیش آتی ہے ۔
    اس ضمن میں تفصیلات آپ کو ہیاں سے مل سکتی ہیں ۔
  4. jaheen100

    jaheen100 رکن

    مراسلے:
    12
    میں سی ایس ایس پر داخلہ لینا چاہتی ہوں، میں ایسا کس طرح کر سکتی ہیں

اس صفحے کی تشہیر