سو لفظوں کی کہانی

عبداللہ امانت محمدی نے 'سیاست و عدالت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏17 اکتوبر 2016

  1. 20دسمبر 2055 بروز پیر ، رات آٹھ بج کر پانچ منٹ پر "اے اے ایم نیوزپر انتشار سے اتحاد تک" پروگرام کے میزبان ابو عبدالرحمٰن نے ایک رپورٹ پیش کی، جسے سن کر مجھے اتنی خوشی ہوئی کہ میں لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا۔ انہوں نے بتایا کہ:" نظام مصطفی ٰﷺ کے مکمل نفاذ کی وجہ سے پاکستان اس وقت دنیا کا سب سے خوشحال ملک ہے۔ زکوۃ اور انصاف کی وجہ سے پاکستان میں غربت نہ ہونے کے برابر ہے"۔ اتنے میں میری والدہ نے کہا:" عبداللہ بیٹا تہجد کا وقت ہو گیا ہے، نفل ادا کر لو۔"

اس صفحے کی تشہیر