سائنسی خبر زیرسمندر سائنسی تحقیقات کے لیے سعودی عرب کا بحری جہاز کا افتتاح

زبیراحمد نے 'خبروں کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏25 جنوری 2019

  1. زبیراحمد

    زبیراحمد قیدی

    مراسلے:
    53
    سعودی عرب کی حکومت نے زیرسمندر آبی وسائل اور موسمی تغیرات کے بارے میں سائنسی تحقیقات کے لیے خصوصی بحری جہاز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

    سعودی عرب کے خبر رساں ادارے 'ایس پی اے' کے مطابق وزیرتوانائی وقدرتی توسائل انجینیر خالد بن عبدالعزیز الفالح نے 'ناجل' نامی اس سائنسی تحقیقات بحری جہاز کاافتتاح کردیا ہے۔ یہ بحریی جہاز خلیج عرب اور بحیرہ روم میں موجود مچھلیوں کی اقسام، زیرآب موسمی تغیریات اور سمندر کے نیچے موجود معدنیات اور دیگر قدرتی وسائل کا پتا چلانے میں مدد دے گا
    [​IMG]
  2. زبیراحمد

    زبیراحمد قیدی

    مراسلے:
    53
  3. zahra

    zahra رکن

    مراسلے:
    25

اس صفحے کی تشہیر