زید حامد کے ساتھ بحث :The Debate with Zaid Hamid

محمد افضل نے 'آڈیو/ویڈیو کلپس' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏16 جولائی 2014

  1. محمد افضل

    محمد افضل رکن

    مراسلے:
    16
    اس لڑی میں زید حامد کی مختلف ٹی وی پروگراموں میں کئے گئے مباحثوں میں سے کچھ شئیرکرنے کی کوشش کروں گا
    ۔زید حامد کی کچھ باتیں معلوماتی بھی ہوتی ہیں اور کچھ متنازعہ بھی کیوں کہ موصوف مبالغہ آرائی سے کام لینے کے عادی ہیں یہاں یہ سب شئیر کرنے کا مقصد معلوماتی باتیں دوستوں تک پہنچانا اور مبالغہ آرائی اور جھوٹ کا رد کرنا ہے
    آپ بھی اس میں شرکت کرسکتے ہیں
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  2. محمد افضل

    محمد افضل رکن

    مراسلے:
    16
    غزہ ہند اور خوارج کا فتنہ احادیث کی روشنی میں۔
    اینکر کا نام ہے محمد عظیم دن ٹی وی نے اسے چھ جولائی دو ہزار چودہ کو پیش کیا

    اہل علم سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو میں بیان کی گئیں احادیث کی صحت کے بارے میں ضرور رہنمائی فرمائیں
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  3. محمد افضل

    محمد افضل رکن

    مراسلے:
    16
    مڈل ایسٹ کی ہولناک صورت حال
    دن ٹی وی بارہ جولائی دو ہزار چودہ
    میزبان محمد عظیم
    حصہ اول

    حصہ دوم

    حصہ سوم
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  4. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,187
    مبالغہ کے تو بادشاہ ہیں بھائی صاحب۔
    افضل بھائی آپ نے ویڈیوز دیکھ کر کیا راائے قائم کی ہے ان کے بارے میں؟

اس صفحے کی تشہیر