زورن او ایس لینکس انسٹال کریں

asakpke نے 'کمپیوٹر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏24 مارچ 2011

  1. asakpke

    asakpke رکن

    مراسلے:
    11
    زورن او ایس، اوبنٹو بیسڈ لینکس او ایس ہے، مگر استعمال کرنے میں اوبنٹو سے بہتر ہے۔ خاص طور پر ونڈوز کے عادی لوگوں کے لیے زبردست ہے۔ پلے اون لینکس پروگرام سے آپ ونڈوز کے کچھ پروگرام چلا سکتے ہیں مثلا انٹرنٹ ایکس پلورر۔ اس کا انٹرفیس ونڈوز 7 کے ساتھ ملتا جلتا ہے اور بھاری بھی اتنا نہیں ہے۔
    http://www.youtube.com/watch?v=R0cXRfmoLrs

    آئی ایس او فائل اتاریں اور ڈی وی ڈی یا یو ایس بی بنا لیں۔ انسٹال کرنے کا طریقہ
    http://www.youtube.com/watch?v=jefw39urklw
    پوری ہارڈ ڈسک پر انسٹال کرنے کی بجائے ونڈوز کے ساتھ سائیڈ بائی سائیڈ انسٹال کریں۔

    باقی اگر سمجھ نہ آئے تو میری اردو بلاگ پر کچھ معلومات دیکھ لیں۔
  2. ilmkidunya1

    ilmkidunya1 رکن

    مراسلے:
    20
    hmmm share karny ka shukria main try kroon ga
  3. asakpke

    asakpke رکن

    مراسلے:
    11
  4. محمد ارسلان

    محمد ارسلان رکن

    مراسلے:
    2,556
  5. asakpke

    asakpke رکن

    مراسلے:
    11
    کیا؟ :confused:

اس صفحے کی تشہیر