رکن نام کی تبدیلی

سلیمان نے 'انتظامیہ کی جانب سے اہم اعلانات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏27 جنوری 2011

  1. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,599
    السلام علیکم!اگر کوئی رکن اپنا رکن نام (آئی ڈی) تبدیل کرنا چاہتا ہے تو اس تھریڈ میں لکھے۔اگر ممکن ہوا تو مطلوبہ تبدیلی کر دی جائے گی۔


    نوٹ:اس تھریڈ میں صرف وہی رکن لکھے جو اپنا رکن نام تبدیل کرنا چاہتا ہے۔اس تھریڈ میں کی جانے والی تمام غیر ضروری یا غیر متعلقہ پوسٹس ڈیلیٹ یا کسی دوسری مناسب جگہ منتقل کر دی جائیں گی

    آپ کے تعاون کا شکریہ
  2. بشیراحمد

    بشیراحمد ناظم رکن عملہ

    مراسلے:
    875
    بشیراحمد عسکری

    احمد عسکری
    بھیا اسپیس ختم کریں
  3. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,599
    مطلوبہ تبدیلی کر دی گئی ہے
  4. شاہد نذیر

    شاہد نذیر رکن

    مراسلے:
    486
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ!

    میرا نام شاہد نزیر سے تبدیل کرکے شاہد نذیر کر دیں ۔شکریہ
    نزیر میں تبدیلی کرنی ہے ز کے بجائے ذ کرنا ہے۔
  5. ابوسفیان

    ابوسفیان منتظم

    مراسلے:
    807
    وعلیکم السلام۔ آپ کی خواہش کی تکمیل کر دی گئی ہے۔ اب آپ کا صارف نام یہ ہے :
    شاہد نذیر
  6. رفی

    رفی رکن

    مراسلے:
    35
    السلام علیکم!

    مجھے اپنا نام اردو میں تبدیل کرانا ہے، براہِ مہربانی اسے “رفی“ کر دیجیئے!
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج رکن

    مراسلے:
    264
    بھائی رفی ہی ٹھیک ہے نا صحیح کہا اچھا ہوا بدل لیا آپ نے نام ہاہاہاہا
  8. مسلم بھائی

    مسلم بھائی رکن

    مراسلے:
    22
    معذرت یہی صحیح ہے شکریہ
  9. عائشہ پروین

    عائشہ پروین رکن

    مراسلے:
    21
    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ کسی ناگزیر وجوہات کی بناء پر میں اپنا نام تبدیل کرنا چاہتی ہوں براۓ مہربانی میرا نام عائشہ_پروین سے مسلمہ کیا جائے جزاک اللہ
  10. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,599
    آپ کا رکن نام تبدیل کردیا گیا ہے

اس صفحے کی تشہیر