روزمرہ زندگی سے منتخب تصویر

ٹرومین نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏8 نومبر 2017

  1. ٹرومین

    ٹرومین رکن

    مراسلے:
    57
    اس لڑی کو 'آج کی تصویر' کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں۔جہاں کہیں آپ کو بولتی تصویر ملے اسے یہاں قید کرلیں۔
    اول تو تصویر خود بنا کر پیش کریں دوسری صورت میں تصویر کا Source ضرور دیں۔شکریہ
  2. ٹرومین

    ٹرومین رکن

    مراسلے:
    57
    سلسلے کا آغاز حالیہ اسموگ سے کرتے ہیں۔اس بے موسمی اسموگ نے عوام کی صحت کو خطرے میں ڈالا ہوا ہے۔اسے آزمائش کہا جائے یا سرکردہ لوگوں کی نااہلی؟

    [​IMG]
    تصویر کا ماخذ(ایکسپریس)
    • شکریہ شکریہ x 1
  3. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,187
    [​IMG]
    زنگ آلود تلوار ــــــــــ نواب واجد علی شا ہ آف لکھنو کے خاندان سے منسوب ایک اجاڑ محل
    ماخذ
    • پسند پسند x 1
  4. ٹرومین

    ٹرومین رکن

    مراسلے:
    57
    کمال!

    [​IMG]
    Photo by Dean Mason​
    ٹیلی گراف نے 2 ستمبر 2017ء کو یہ تصویر شائع کی ۔
    • غیر متعلق غیر متعلق x 1

اس صفحے کی تشہیر