دل کی نرمی

ابو زید عرس نھڑیو نے 'حدیث نبوی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏6 نومبر 2015

  1. ابو زید عرس نھڑیو

    ابو زید عرس نھڑیو رکن

    مراسلے:
    6
    عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ مِنْ دُعَائِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
    اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِکَ وَتَحَوُّلِ عَافِيَتِکَ وَفُجَائَةِ نِقْمَتِکَ وَجَمِيعِ سَخَطِکَ
    ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاؤں میں سے ایک دعا یہ بھی تھی
    (اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِکَ وَتَحَوُّلِ عَافِيَتِکَ وَفُجَائَةِ نِقْمَتِکَ وَجَمِيعِ سَخَطِکَ) اے اللہ میں تجھ سے تیری نعمت کے زوال سے اور تیری عافیت اور صحت کے پلٹ جانے سے اور اچانک مصیبت آجانے اور تیری ہر قسم کی ناراضگی سے پناہ مانگتا ہوں۔
    (صحیح مسلم )
  2. حزب اللہ

    حزب اللہ رکن

    مراسلے:
    27
    بھترین ماشاءاللہ

اس صفحے کی تشہیر