تھری ڈی ماوس استعمال کرنے والوں کے لیے ایک ٹپ

محمد ارسلان نے 'کمپیوٹر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏24 مارچ 2011

  1. محمد ارسلان

    محمد ارسلان رکن

    مراسلے:
    2,556
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​
    جو لوگ تھری ڈی ماوس استعمال کرتے ہیں بلکہ اب تو اکثریت تھری ڈی ماوس ہی استعمال کرتے ہیں۔تو اس کی ایک چھوٹی سی ٹپ میں شئیر کر رہا ہوں۔آپ جس تھریڈ یا پوسٹ کو علیحدہ ٹیب میں اوپن کرنا چاہیں تو اس تھریڈ یا سیکشن پر تھری ڈی ماوس کے درمیان میں لگا "سکرول" کو دبا دیں۔لنک ایک علیحدہ ٹیب میں اوپن ہو جائے گا۔
    دعاگو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محمد ارسلان ملک​

اس صفحے کی تشہیر