تلاش گمشدگان

فلک شیر نے 'ذکر چوپال والوں کا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏25 مارچ 2014

  1. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی رکن

    مراسلے:
    99
    آواز لگانے والوں کو جگائے گا کون؟ ۔۔۔۔۔
  2. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی رکن

    مراسلے:
    99
    آواز لگانے والوں کو جگائے گا کون؟ ۔۔۔۔۔ جیسے میں آج آپ کو جگانے کی کوشش میں ہوں؟ ۔۔۔ کوشش اور کامیابی میں فرق تو ہے نا ۔۔۔
  3. ٹرومین

    ٹرومین رکن

    مراسلے:
    30
    سبھی غائب شائب ہیں تو آواز کس کو لگائیں۔
  4. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی رکن

    مراسلے:
    99
    وہ جو کہتے تھے آواز لگایا کریں گے ۔۔۔۔ وہ خود آواز نہیں سن رہے۔
    شاید کہیں گواچ گووچ گئے ہیں؛ مثلاً:۔
    فلک شیر چیمہ صاحب
  5. محمداحمد

    محمداحمد رکن

    مراسلے:
    55
    ہم بھی آواز لگا دیتے ہیں۔

    فلک شیر بھائی! :)
  6. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی رکن

    مراسلے:
    99
    فلک شیر چیمہ صاحب ارنسٹ ہمنگوے کی کسی بوجھل کتاب کے نیچے دبے پڑے ہوں گے۔
  7. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی رکن

    مراسلے:
    99
    ۔۔ یہاں جواب داخل کرنے میں ہر بار نیا مسئلہ ہوتا ہے، کیا کچھ رپورٹ کیا جائے!

اس صفحے کی تشہیر