تلاش گمشدگان

فلک شیر نے 'ذکر چوپال والوں کا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏25 مارچ 2014

  1. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,095
  2. بشیراحمد

    بشیراحمد ناظم رکن عملہ

    مراسلے:
    875
    اللہ کا شکر ہے
    آپ کیسے ہیں ؟
  3. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,095
    الحمداللہ....
    آپ کہیے، کیا مصروفیات ہیں آج کل؟
  4. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,593
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    ابو عمر شبیر بھائی اب طبیعت کیسی ہے؟
    • شکریہ شکریہ x 1
  5. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,095
    وعلیکم السلام
    ابو عبدالرحمان بھائی ! کچھ بہتر ہے، انشاءاللہ آہستہ آہستہ ریکوری ہو جائے گی اللہ تعالیٰ کے خاص فضل و کرم سے :)
  6. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,593
    • شکریہ شکریہ x 1
  7. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی رکن

    مراسلے:
    91
    ب: اسیں آپ گواچے پھردے، ہورناں نوں کیہ لبھنا
    فلک شیر چیمہ صاحب
    • شکریہ شکریہ x 1
  8. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,095
    حاضر جنااااااااااااااب
  9. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی رکن

    مراسلے:
    91
    اوہ ۔ شیر آیا، شیر آیا، شیر آیا ۔۔۔۔۔۔۔ فلک شیر آیا۔ جی آیاں نوں!
    • شکریہ شکریہ x 1
  10. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,095
    حضرت موبائل فون تھری جی بذریعہ ہاٹ سپاٹ شریف بواسطہ زونگ سم لگاؤ آفر سہ روزہ 2000 ایم بی :D:p
    • زبردست زبردست x 1

اس صفحے کی تشہیر