تلاش گمشدگان

فلک شیر نے 'ذکر چوپال والوں کا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏25 مارچ 2014

  1. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,157
    السلام علیکم!
    فورم کے ارکان میں بعض اوقات کچھ قلیل یا طویل عرصہ کے لیے غیر متحرک ہو جاتے ہیں، اس دھاگے میں ہم ان کو آواز لگایا کریں گے سب ، کرنا یہ ہو گا، کہ انہیں یہاں ٹیگ کر دیا جائے گا، تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے ۔
    جیسے میں آج شکاری بھائی کو ٹیگ کر رہا ہوں ، کیونکہ میری طرح وہ بھی دو دن سے غائب تھے :)
    • شکریہ شکریہ x 2
  2. شکاری

    شکاری رکن

    مراسلے:
    152
    وعلیکم السلام بندہ حاضر ہے جناب بس آپ کی طرح ہم بھی آج کل کافی مصروف ہیں دعا کریں اللہ تعالیٰ ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرمائے۔
    • پسند پسند x 1
    • شکریہ شکریہ x 1
  3. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,599
    • پسند پسند x 2
  4. شکاری

    شکاری رکن

    مراسلے:
    152
    • پسند پسند x 1
  5. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,157
    ماشاءاللہ ۔
    اللہ پاک آسانی فرمائیں ، ذرا فری ہو لیں، تاکہ کوئی شکار کا پربندھ کیا جا سکے ۔ :)
    • پسند پسند x 1
  6. نسرین فاطمۃ

    نسرین فاطمۃ رکن

    مراسلے:
    531
    االلہ سب کے لئے آسانی فرمائے۔
    • پسند پسند x 1
    • متفق متفق x 1
  7. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,157
    آمین
    • پسند پسند x 1
  8. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,599
    آمین
    • پسند پسند x 1
  9. نزرانہ

    نزرانہ رکن

    مراسلے:
    147
    ٹیگ کیسے کرتے ہیں؟
    • شکریہ شکریہ x 1
  10. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,157
    کسی بھی رکن کے نام سے پہلے @ شامل کرنے ۔
    مثلاََ نزرانہ
    اس میں اتنی احتیاط کی ضرورت ہے کہ @ سے پہلے ایک سپیس ضرور ہو پچھلے لفظ سے ۔
    • پسند پسند x 1
    • شکریہ شکریہ x 1
  11. نزرانہ

    نزرانہ رکن

    مراسلے:
    147
    اچھا @ابوعمرشبیر

اس صفحے کی تشہیر