تعارف تعارف نامہ

نسیم زہرہ نے 'تعارف ، انٹرویو، تہنیت ، دعا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏1 اکتوبر 2018

  1. نسیم زہرہ

    نسیم زہرہ رکن

    مراسلے:
    3
    گذشتہ ایک برس سے سوشل میڈیا سے وابستہ ہوں، فیس بک، ٹویٹر، ٹمبلر پر اکثر پوسٹس کرتی رہتی ہوں، مطالعہ کا شوق ہے لہذا اچھی تحریروں، معلومات اور اقتباسات سے بھر پور اردو محفل فورم میری فیورٹ ویب سائٹ ہے مگر انٹرنیٹ کی زیادہ معلومات نہ ہونے کی بنا پر اس فورم کی رکنیت سے محروم رہی
    اضافی تعارف کے طور پر عرض کردوں:
    میرے مرحوم شوہر درس و تدریس کے شعبہ سے منسلک تھے اسی مناسبت سے ان کی ایک چھوٹی سی لائبریری تھی جسمیں میں حتیٰ الوسع اضافہ کی کوشش میں کامیاب رہی ہوں
    • شکریہ شکریہ x 1
  2. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,167
    السلام علیکم
    محترم بہن! آپ کو چوپال میں خوش آمدید
    اللہ تعالیٰ آپ کے مرحوم شوہر پہ ےشمار رحمتیں فرمائے
    امیدہے، آپ عمدہ اقتباسات شریک کرتی رہیں گی اور یہاں کے ماحول میں مثبت اضافہ ہو ں گی
    اللہ تعالیٰ برکت دے
    • شکریہ شکریہ x 1

اس صفحے کی تشہیر