تجربہ

وسطی خٹک نے 'شعری انجمن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏24 جولائی 2014

  1. وسطی خٹک

    وسطی خٹک رکن

    مراسلے:
    7
    اسے ہم سے محبت ہے
    چلو یہ فرض کرتے ہیں
    کہ اب مفروضہ ہی تو ہے
    سہارا زندگانی میں
    سنا ہے شوق ہے اسکا
    کوئی برباد کرنے کا
    کہیں ان سے کوئی جا کر
    کریں یہ شوق وہ پورا
    مجھے برباد ہونا ہے
    اسے برباد کرنے کا
    ہنر بخشا گیا ہے گر
    ہمیں بھی زخم کهانے میں
    بڑا ہے تجربہ صاحب

    وسطی خٹک

اس صفحے کی تشہیر