بہت ہی باوفا وہ ، بےوفا ہونے سے پہلے تھا۔۔۔

ابوحتف نے 'شعری انجمن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏28 اپریل 2012

  1. ابوحتف

    ابوحتف زیر نگرانی

    مراسلے:
    41
    جدا ہونے کا اندیشہ ، جدا ہونے سے پہلے تھا
    وہ مجھ سے انتہائی خوش ، خفا ہونے سے پہلے تھا
    جنوں کا دور گزرا تو ، مجھے بھی بھول بیٹھا وہ
    نمازِعشق تھا لیکن ، قضا ہونے سے پہلے تھا
    میں کیسے سوچ سکتا تھا ، مجھے وہ چھوڑ جائے گا
    بہت ہی باوفا وہ ، بےوفا ہونے سے پہلے تھا
  2. josh

    josh رکن

    مراسلے:
    166
    ابو حتف بھایی آپکا ذوق بہت عمدہ ہے لگتا ہے کچھ دل کے مارے آپ بھی ہیں۔ اور مجھے بھی کسی کے ۔۔ جدا ہونے کا اندیشہ جدا ہونے سے پہلے تھا ۔مگر کیا کروں۔۔ دل ہی تو ہے نہ کہ سنگ و خشت

اس صفحے کی تشہیر