بچوں کے لیے نظمیں

تانیہ نے 'بچوں کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏9 دسمبر 2011

  1. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,143
    ادھر صورت حال یہ ہے کہ ابھی تک مقالے کے سلسلہ میں دوستوں کے مشورہ جات کے درمیان ہی بھٹک رہا ہوں اور بٹیا رانی ڈاکٹر بھی بن گئی ہے :)
  2. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی رکن

    مراسلے:
    138
    یقین کیجئے اس ڈاکٹرنی نے کسی سے مشورہ نہیں کیا تھا، خود فیصلہ کر لیا کہ چاہے پیچ کش ہو چائے سوئی، چبھوئی جا سکتی ہے تو تو سرنج ہے۔ اور جو کھائی جا سکتی ہے وہ گولی ہے چاہے ہوائی ہو۔

    دوستوں کے مشوروں کے بیچ ایک غیر دوستانہ مشورہ بھی لے لیجئے۔ مشوروں کے صد راہے پر کھڑے تھک جائیں گے آپ! اپنے مزاج اور موضوع سے لگاؤ کی بنیاد پر ایک فیصلہ کیجئے اور اپنے سپروائزر کے سامنے پیش کر دیجئے۔ راستہ نمبر 101 ۔۔۔

اس صفحے کی تشہیر