بچوں کے لیے مفید ویب سائٹس

فلک شیر نے 'ویب سائٹس کا تعارف اور تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏18 اکتوبر 2014

  1. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,157
    السلام علیکم!
    عام طور پہ دیکھا گیا ہے کہ انٹرنیٹ استعمال کرنے والے احباب اپنے بچوں اور بچیوں کے لیے مفید اسلامی، معلوماتی اور اصلاحی ویب سائٹس کے حوالہ سے پریشان ہی رہتے ہیں ۔ البتہ کچھ نہ کچھ اس ضمن میں وہ ڈھونڈ ہی نکالتے ہیں ،آپ سے درخواست ہے کہ اس سلسلہ میں اپنی دریافتیں یہاں شریک کریں ، بہتوں کا فائدہ ہو گا ۔
    جزاک اللہ
  2. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,599
    ہمارے فورم میں بھی اس حوالہ سے ایک الگ سیکشن موجود ہے
    بچوں کی دنیا
    • زبردست زبردست x 1
  3. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,599
  4. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,157
    ادھر بھی اک نظر ہو....
  5. طارق راحیل

    طارق راحیل رکن

    مراسلے:
    124
  6. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,157
    I have gathered few items.
    Soon I will post inshallah.

    Sent from my HUAWEI Y511-U30 using Tapatalk

اس صفحے کی تشہیر