براؤزر کیلئے ایک چھوٹی سی لیکن بہت ہی قیمتی ٹپ

بشیراحمد نے 'ویب ماسٹرز کا فورم' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏14 نومبر 2011

  1. بشیراحمد

    بشیراحمد ناظم رکن عملہ

    مراسلے:
    875
    ہم ویب سائٹس اور فورمس پر کئی علمی مضامیں دیکھتے ہیں لیکن ڈفالٹ فونٹ بہت زیادہ چھوٹا ہونے کی وجہ سے پڑھنے کو دل نہیں کرتا
    یا کبھی کبھی نظر وغیرہ کی خرابی یا کمی کی وجہ سے پڑھنے سے گریز کرتے ہیں
    یہاں ایک طریقہ شیئر کررہا ہوں جس سے آپ حروف یا اس ویب پیج کے ویو کو بڑا کرسکتے ہیں
    براؤز (فائز فاکس وغیرہ ) کی کسی بھی بلینک جگہ پر ماؤس کو رکھیں
    اور اپنے کی بورڈ سے Ctrl + + یعنی کنٹرول کی کے ساتھ پلس کی کو پریس کریں تو اس پیج کا ویو بڑا ہوجائے گا زیادہ بار پریس کرکے
    اپنی مرضی کے مطابق بڑا کرسکتے ہیں لیکن پھر ڈفالٹ پر آنے کیلئے کنٹرول کی پلس مائنس کی کو پریس کریں ۔
    مثلا میں یہاں اس طریقے سے اس پیج کو زوم کیا ہوا ہے :
    [​IMG]
  2. نسرین فاطمۃ

    نسرین فاطمۃ رکن

    مراسلے:
    531
    ما شآ اللہ بہت اچھی ٹپ ہے جزاک اللہ میں نے آزما لی۔ مزید ٹپ کا انتظا ر رہے گا
  3. عبدالحسیب

    عبدالحسیب رکن

    مراسلے:
    1,225
    جزاک اللہ بھائی جان۔
    ویسے یہ ماؤس کی رولنگ سے بھی سیٹ کیا جاسکتا ہے۔اگر بیج کو بڑا کرنا ہو ماؤس کی رولنگ کو آگے کی طرف گھومایا جائے Ctrlپریس کرکے اگر چھوٹا کرنا ہو پیچھے کی طرف گھومایا جائے۔
  4. یاسر عمران مرزا

    یاسر عمران مرزا رکن

    مراسلے:
    119
    گوگل کروم میں بھی اسی طرح ہوتا ہے۔ نیز شارٹ کٹ کی استعمال کرنے سے یہ کام اور بھی جلدی ہو جاتا ہے۔
    ctrl + + | ctrl + -
  5. نزرانہ

    نزرانہ رکن

    مراسلے:
    147
    کنٹرول کے ساتھ اگر ماوس کلس کے درمیان سکرول والا گول اوپر نیچے چلائیں تو بھی فونٹ بڑا چھوٹا ہوتا ہے۔
    • علمی علمی x 1

اس صفحے کی تشہیر