ا ب پ کا کھیل

فلک شیر نے 'حروف تہجی کے کھیل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏14 ستمبر 2017

  1. محمداحمد

    محمداحمد رکن

    مراسلے:
    73
    الف

    السلام علیکم!

    کیا الف سے ہی لکھنا تھا یا مزید حروف کو بھی دو چشمی ھ کے ساتھ جوڑا جانا تھا۔؟
  2. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی رکن

    مراسلے:
    149
    ٹھ ۔۔ ٹھہریئے۔ آپ کا سوال بہت اہم ہے۔ میں نے فلک شیر صاحب سے پوچھا تھا کہ آگے کیا کرنا ہے۔ کوئی جواب نہیں ملا تو میں نے بھ، پھ، تھ، اور اب یہ ٹھ بھی چلا دی۔
  3. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,167
    بسم اللہ الرحمان الرحیم
    السلام علیکم
    ا کے بعد ب
    دو چشمی ھ کو اس کھیل میں بالعموم استعمال تو نہیں کیا جاتا، کہ وہ حروف تہجی میں اس طرح شامل نہیں سمجھے جاتے، جس طرح مندرجہ ذیل
    [​IMG]
  4. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی رکن

    مراسلے:
    149
    جھ ۔۔
    جھنکار تو خاصی بلند تھی، کوئی سنے تو سمجھے پتہ نہیں کتنا بڑا تماشا ہو رہا ہے۔ اور یہاں الف سے ابتدا، بے سے بس!؟
    بے سے بچوں کی تختی اور ۔ ۔۔۔ بھائی جملے ہی تو لکھنے تھے سیدھے! بھ پھ تھ ٹھ چلا لیا جاتا تو چلئے کچھ دماغی ورزش کا ہلکا پھلکا سامان ہو جاتا۔ آپ کو نہیں بھائی یہ بات تو بھائی ۔۔ جس کو جو بھا جائے۔
  5. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,167
    پچھلے پہر کا سلام قبول کیجیے
  6. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,167
    تویتر عربی میں اور ٹویٹر انگریزی میں.... سلیمان بھائی! یہ زین فورو کے اس نسخے میں مراسلے کا حصہ نہیں بنتے؟
  7. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی رکن

    مراسلے:
    149
    ؟؟؟؟؟ پی ایچ ڈی (انگلش) !!!!! مبارک ہو۔

اس صفحے کی تشہیر