ا ب پ کا کھیل

فلک شیر نے 'حروف تہجی کے کھیل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏14 ستمبر 2017

  1. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی رکن

    مراسلے:
    91
    ص
    صورتِ حال فیصلہ کرتی ہے کہ کہاں کس کا کتنا اور کیا کردار ہونا چاہئے۔
    اپنے ساکت و صامت احباب کو بھی یہاں آنا تو چاہئے۔ کوئی بہتر بات سننے پڑھنے کو مل جائے گی۔ کیا خیال ہے؟

    جناب سلیمان اور جناب فلک شیر صاحبان!
  2. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی رکن

    مراسلے:
    91
    ض
    ضروری ؟ ہاں، ہو بھی سکتا ہے، نہیں بھی ہو سکتا۔ بعض امور کا ہو جانا بہتر ہوتا ہے، بعض کا نہ ہونا؛ بعض کا ہونا ایک وقت بہتر ہوتا ہے تو دوسرے وقت ۔ ۔ ۔ ۔ چھوڑو یار، آسیؔ ! یہ تم کیا بگھارنے لگ پڑے ہو!۔
  3. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,095
    ط سے طوطا ہوتا تھا، کہتے ہیں اب ت سے توتا ہوتا ہے

اس صفحے کی تشہیر