ایک ہاتھ سے مصافحہ

ابو طلحہ السلفی نے 'حدیث نبوی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏6 جنوری 2015

  1. ابو طلحہ السلفی

    ابو طلحہ السلفی رکن

    مراسلے:
    529
    سیدنا انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی ﷺ نے فرمایا: جو بھی دو مسلمان آپس میں ملاقات کرتے ہیں پھر ان میں سے ایک اپنے ساتھی کا ہاتھ پکڑتا ہے تو اللہ تعالیٰ پر (تفضلاً) حق ہے کہ ان دونوں کی دعا قبول فرما لے اور ان دونوں کے ہاتھوں کو اس وقت تک جدا نہ کرے جب تک ان کی مغفرت نہ کر دے۔
    [مسند احمد۳؍۱۴۲ ح ۱۲۴۵۱و سندہ حسن]
    • شکریہ شکریہ x 1
  2. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,157
    جزاک اللہ خیر

اس صفحے کی تشہیر