ایک سے زیادہ شادیاں کون کرے گا۔

شیرازی نے 'ویب سائٹس کا تعارف اور تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏7 نومبر 2012

  1. شیرازی

    شیرازی رکن

    مراسلے:
    8
    اس بلاگ پر ایک سے زیادہ شادیوں کے حوالے سے بہت اہم مواد اور شرعی مسائل موجود ہیں۔ اسی طرح میاں بیوی کے تعلقات کے بارے میں اسلامی رہنمائی اور ہدایات بھی موجود ہیں۔
    www.4bv.blogspot.com
    www.4bivi.tk
  2. ابوعبداللہ

    ابوعبداللہ رکن

    مراسلے:
    29
    شكريه بھائي جان۔
  3. شھزاد خان

    شھزاد خان رکن

    مراسلے:
    95
    ویسےموجودہ دور میں 4 شادی کرنا چاہیے یا نہیں؟
  4. شھزاد خان

    شھزاد خان رکن

    مراسلے:
    95
    اس لنک میں جو اردو فونٹ یا سوفٹٹ ویراستعمال ہوا ہے مجھ کو وہ چایے ہے اگر کوئ یہاں شئیرکر دے تو میں شکر گزار ہونگا
  5. m aslam oad

    m aslam oad رکن

    مراسلے:
    417
    شكريه بھائي جان
  6. ابن حسیم

    ابن حسیم رکن

    مراسلے:
    48
    بھائ دور کوئ بھی ہو، دین اسلام ہر دور اور ہر صورت حال کی رہنمائ کے لیے ہے اور تا قیامت یہی دین ہے۔
  7. کنعان

    کنعان رکن

    مراسلے:
    93
    السلام علیکم

    اس دور میں جو پاکستان کے حالات جا رہے ہیں آئے دن قیمتیں بڑھنا اور کرپشن گریڈ اپ، نوکری پیشہ کی اگر ایک ہی شادی ہو جائے تو بہت اچھا ھے اور اگر کوئی کاروباری ھے تو بھی حالات اتنے بہتر نہیں کہ گھر کا گزارہ آسانی سے ہوتا ہو۔

    والسلام

اس صفحے کی تشہیر