ایڈوب فوٹو شاپ کی ایک چھوٹی سی ٹپ

محمد ارسلان نے 'ایڈوب فوٹو شاپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏15 جنوری 2011

  1. محمد ارسلان

    محمد ارسلان رکن

    مراسلے:
    2,556
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ!
    Ctrl+T​

    ایڈوب فوٹو شاپ میں آپ کسی بھی ٹیکسٹ یا آبجیکٹ کو کنٹرول پلس ٹی کی مدد سے اس کی لمبائی کو کم یا زیادہ کر سکتے ہیں۔
  2. رحیق

    رحیق رکن

    مراسلے:
    116
    آپ نے انتہائی اہم شارٹ کی تو بتا دی لیکن اس کی کتنی خصوصیت ہے وہ شاید عام آدمی سوچ بھی نہ سکتا ہو۔۔
    عام طور پر اس کی کا استعمال کسی موٹی چیز کو سکیڑنے کے لیے ہوتا ہے اور جیسے کہ بعض احباب کی ناک موٹی ہوتی ہے تو آپ آسانی کے ساتھ اس کو اس کی مدد سے ٹھیک کرسکتے ہیں۔۔
    اس کے لیے آپ کو پہلے لاسو ٹول کو سلیکٹ کرنا ہو گا پھر مطلوبہ حصے کے گرد ماؤس کے لفٹ بٹن کو ڈریگ کرتے ہوئے لائن لگانی ہوگی اس کے بعد کنٹرول پلس ٹی پریس کردیں۔۔آپ دیکھیں گے کہ مطلوبہ حصے جس کو ہم نے لاسو ٹول کی مدد سے سلیکٹ کیا تھا وہاں چکور بن جائے گی۔۔آپ اس کے بعد آلٹ کو پریس کر کے چکور کو ڈریگ کریں گے تو دونوں طرف سے ایک ہی حجم میں مطلوبہ حصہ کم ہوگا یا بڑھایا جاسکتا ہے۔۔جب مطلوبہ مقصد حاصل ہوجائے تو انٹر کا بٹن پریس کر دیں۔۔
    انتہائی اہم ٹول ہے ضرورت کے مطابق فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے
  3. محمد ارسلان

    محمد ارسلان رکن

    مراسلے:
    2,556
    جزاک اللہ خیرا
    معلومات کا شکریہ رحیق صاحب۔
  4. ذوالفقار احمد خان

    ذوالفقار احمد خان رکن

    مراسلے:
    29
    اچھی ٹپ ہے۔ شکریہ
  5. محمد ارسلان

    محمد ارسلان رکن

    مراسلے:
    2,556
    پسند کرنے کا شکریہ ذوالفقار صاحب
  6. باذوق

    باذوق رکن

    مراسلے:
    543
    ہاں ، بہت فائدہ مند ٹپ ہے۔
    اگر دو تین layers ایک ساتھ selected ہوں تو ان تمام layers کے تمام objects کو ایک ساتھ چھوٹا بڑا کیا جانا ممکن ہے۔
  7. محمد ارسلان

    محمد ارسلان رکن

    مراسلے:
    2,556
    پسند کرنے کا شکریہ باذوق بھائی
  8. لاجواب

    لاجواب رکن

    مراسلے:
    29
    اسلا م علیکم نایس محمد ارسلان جی شکریہ سمجھنے کا
  9. محمد ارسلان

    محمد ارسلان رکن

    مراسلے:
    2,556
    شکریہ بھائی
  10. مشتاق احمد ملک

    مشتاق احمد ملک رکن

    مراسلے:
    1
    السلام علیکم !
    جزاک اللہ احسن ُالجزاء

اس صفحے کی تشہیر