ایمان و عقائد

جمیل نے 'معلومات برائے اردو چوپال' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏29 اگست 2011

  1. جمیل

    جمیل رکن

    مراسلے:
    22
    اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبراکتہ !
    میں “ایمان و عقائد “ کے نام سے شروع کرنا چاہتا ہوں اور تمام لوگوں کو دعوت دیتا ہوں کہ اپنی معلومات اس عنوان کے مطابق شیر کریں، شکریہ
  2. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,602
    السلام علیکم!
    ایس اے جمیل صاحب ہم آپ کو اس فورم پہ خوش آمدید کہتے ہیں
    گزارش ہے کہ پہلے یہاں اس سیکشن میں اپنا کچھ تعارف کروادیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں کچھ جان سکیں اس کے بعد گزارش ہے کہ فورم کے قوانین کا مطالعہ کرلیں تاکہ مستقبل میں آپ کو کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے
    ایمان و عقائد کےلئے ایک الگ سیکشن اسلامی عقیدہ کے نام سے موجود ہے آپ ایمان و عقائد کے متعلق اسی سیکشن میں لکھ سکتے ہیں

اس صفحے کی تشہیر