اعلانات اپنا یوزر نیم اردو زبان تک محدود رکھیں

سلیمان نے 'انتظامیہ کی جانب سے اہم اعلانات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏8 فروری 2014

  1. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,599
    السلام علیکم!اردو چوپال مکمل اردو زبان میں ہے-ہماری پہلے دن سے ہی یہ خواہش رہی ہے کہ اس پہ یوزرنیم بھی اردو میں ہی ہوں۔لیکن کئی اراکین کے ساتھ مسئلہ یہ تھا کہ وہ موبائل فون یا ایسی ڈیوائسز سے فورم پہ لاگ ان ہوتے ہیں جن پہ اردو ایڈیٹر کام نہیں کرتا۔یوزرنیم بھی اردو میں اور وہ بھی لکھنے سے قاصر اس کا مطلب کو ایسے یوزر فورم پہ لاگ ان ہو ہی نہیں سکتے اس لئے انگلش یوزرنیم ان کی مجبوری تھی۔یاپھر جب وہ ممبر بنے تھے اس وقت ان کا براؤزر اردو سپورٹ نہیں کررہا تھا یا وہ اس وقت اردو ٹائپ کرنا نہیں جانتے تھے۔ لیکن اب فورم زین فورو پلیٹ فارم ہے جس میں آپ اپنے یوزرنام کے علاوہ ای امیل ایڈریس سے بھی لاگ ان ہوسکتے ہیں۔اور ای میل ایڈریس ظاہر ہے انگلش میں ہی ہوتا ہے اب آپ جہاں اردو ایڈیٹر کام نہیں کررہا وہاں ای میل سے لاگ ان ہوسکتے ہیں۔

    ایسے تمام اراکین جن کے یوزر نیم انگلش ہیں ان سے گزارش ہے کہ آپ اپنے یوزر نیم اردو میں تبدیل کروالیں تاکہ یکسانیت برقرار رہے۔یوزر نیم کی تبدیلی کے لئے درج ذیل تھریڈ میں لکھیں۔

    رکن نام کی تبدیلی
    • زبردست زبردست x 1
  2. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,599
  3. عقیل قریشی

    عقیل قریشی قیدی

    مراسلے:
    148
  4. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,599
    آپ کا یوزر نیم Aqeel Qureshi ۔اس کو اردو میں عقیل قریشی لکھیں گے۔لیکن آپ اپنا یوزر نیم خود سے تبدیل نہیں کرسکتے۔پہلی پوسٹ میں دیئے گئے لنک پہ جاکر یوزرنیم کی تبدیلی کی درخواست کریں ایڈمن آپ کا یوزر نیم بدل دے گا یا پھر آپ یہاں ہی بتادیں آپ کا یوزر نیم تبدیل کردیا جائے گا۔
  5. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,599
  6. عقیل قریشی

    عقیل قریشی قیدی

    مراسلے:
    148
    بہت شکریا بھائی ! آپ میرا یہی نام اردو میں کر دے ،یعنی عقیل قریشی
  7. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,599
    آپ کا نام تبدیل کردیا گیا ہے
  8. مہوش حمید

    مہوش حمید رکن

    مراسلے:
    99
    میرا نام
    بنت عائشہ
    سے تبدیل کرکے
    مہوش
    حمید
    کیا جائے
  9. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,599
    آپ کی خواہش کے مطابق آپ کا نام تبدیل کردیا گیا ہے
  10. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,599

اس صفحے کی تشہیر