انٹرنیشنل میچز پر رواں تبصرے

ٹرومین نے 'کھیل و کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏5 دسمبر 2017

  1. ٹرومین

    ٹرومین رکن

    مراسلے:
    57
    دنیا کے مختلف میدانوں میں جاری مختلف کھیلوں پر ان سے دلچسپی رکھنے والے احباب یہاں تبصرے کرسکتے ہیں۔
  2. ٹرومین

    ٹرومین رکن

    مراسلے:
    57
    سری لنکا اور ہندوستان کے درمیان ٹیسٹ میچز کی سیریز چل رہی ہے جس کے تیسرے میچ میں کل پانچویں اور آخری روز کا کھیل ہوگا۔اس میچ میں سری لنکا کو جیت کے لیے 7 وکٹوں پر 379 رنز درکار ہیں جو ناممکن ہدف نظر آرہا ہے۔اس میچ کو ڈرا کرلینا بھی سری لنکا کے لیے جیت سے کم نہیں ہوگا۔
  3. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,143
    ایشز تو دو صفر ہو گئی
    آسٹریلیا چھایا پڑا ہے
    • متفق متفق x 1
  4. ٹرومین

    ٹرومین رکن

    مراسلے:
    57
    آج لگ رہا تھا جیسے انگلینڈ انہونی کرجائے پر آسٹریلیا میں آکرتو ان کی حالت پتلی ہورہی ہے۔
  5. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,143
    سوئنگ بالنگ دیکھنا بھی مزیدار چیز ہے ۔ جمی اینڈرسن نے پچھلی اننگ میں کمال کیا ۔
    • متفق متفق x 1
  6. ٹرومین

    ٹرومین رکن

    مراسلے:
    57
    حیران کن طور پر لنکا کے شہزادوں نے آج کے روز عمدہ پرفارمنس دیتے ہوئے تیسرے ٹیسٹ کو ڈرا کرلیا۔
    • پسند پسند x 1
  7. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,143
    چندی مل ہی کپتان ہے؟
    • متفق متفق x 1
  8. ٹرومین

    ٹرومین رکن

    مراسلے:
    57
    جی ہاں۔اس میچ میں لنکا کے شہزادوں نے خاصی "تگڑی" پرفارمنس دکھائی ہے بیٹنگ میں۔
    • پسند پسند x 1

اس صفحے کی تشہیر