کسی غریب کو زخمی کریں کہ قتل کریں ۔۔۔ نگاہِ ناز پہ جرمانے تھوڑی ہوتے ہیں انور شعور کا کلام اُنہی کی زبانی ۔