امام و خطیب مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر تمسخر کا جواب

محمد ارسلان نے 'آڈیو/ویڈیو کلپس' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏9 اپریل 2014

  1. محمد ارسلان

    محمد ارسلان رکن

    مراسلے:
    2,556
    امام و خطیب مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر تمسخر کا جواب

    امام مسجد نبوی شیخ علی بن عبدالرحمن الحذیفی حفظہ اللہ سے پچھلے دنوں نماز کے معاملے میں تھوڑی سی سہو ہوئی، لیکن انہوں نے کسی کی پرواہ کئے بغیر حدیث پر عمل کر کے دکھایا، اس بات کو لے کر اہل شرک و بدعت نے امام صاحب کا مذاق اڑانا شروع کر دیا۔ جس کا جواب محمد عاقل حفظہ اللہ نے دیا ہے
    آپ تمام سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ پھیلائیں۔

    • پسند پسند x 1
    • شکریہ شکریہ x 1
  2. ابن آدم

    ابن آدم کتب کمپوزر

    مراسلے:
    600
    ارسلان بھائی اللہ آپ کو اورمحمد عاقل صاحب کو جزاء دے۔
    • پسند پسند x 1

اس صفحے کی تشہیر