المہند علی المفند ؟

انا سلفی نے 'متفرق موضوعات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏20 مارچ 2017

  1. انا سلفی

    انا سلفی رکن

    مراسلے:
    1
    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!!میرا ایک سوال ھے کہ المہند علی المفند کتاب جو کہ خلیل احمد سہارنپوری نے لکھی تھی اس پر علماء عرب کے دستخط یا تصدیق ھوئ تھی یا نہیں؟ کیونکہ اس میں بہت غلط باتیں الشیخ عبدالوہاب کی جانب منسوب کی گئ اور انکو خارجی ثابت کیا گیا جبکہ علماء عرب ان کو مسلمان اور اپنا شیخ سمجھتے ھیں جزاک اللہ خیرا

اس صفحے کی تشہیر