اللہ نہ کرے آپ کو

ناصر نے 'گرافکس اور اینیمیشنز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏9 جون 2011

  1. ناصر

    ناصر رکن

    مراسلے:
    42
    اسلام علیکم
    دعا ضرور پڑھیے گا
    pic is animated

    [​IMG]
  2. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,602
    السلام علیکم!
    جناب محترم ناصر صاحب آپ سے گزارش ہے کہ اس فورم پہ تصویری شکل میں تھریڈ لگانے کی اجازت نہیں ہے آپ کوشش کریں کے یونیکوڈ میں ٹائپ کریں

    اگر آپ گرافکس اور اینمیشنز کی صورت میں کچھ پیش کرنا چاہتے ہیں تو صرف اور صرف اس سیکشن میں ہی اجازت ہے کیوں کہ یہ سیکشن خاص اسی مقصد کے لیئے ہے
    آپ کے تھریڈ اسی سیکشن میں موو کردیئے گئے ہیں
    آئندہ اگر گرافکس میں کچھ پوسٹ کرنا ہوتو مہربانی اسی سیکشن میں پوسٹ کریں
    شکریہ
  3. محمد ارسلان

    محمد ارسلان رکن

    مراسلے:
    2,556
    ناصر بھائی حدیث کا حوالہ ساتھ لکھا کریں۔جزاک اللہ خیرا
  4. ناصر

    ناصر رکن

    مراسلے:
    42
    جزاک اللہ خیرا
    اوکے بھائی
    میں next احتیاط کرو گا، ان شاءاللہ

اس صفحے کی تشہیر