اسلامک ڈیجیٹل لائبریری (مکتبہ شاملہ کی طرزکا اردو سوفٹ ویئر)

Islamic Digital Library نے 'کمپیوٹر سوفٹ وئیرز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏13 دسمبر 2015

  1. Islamic Digital Library

    Islamic Digital Library رکن

    مراسلے:
    2
    [​IMG]

    السلام علیکم
    اسلامک ڈیجیٹل لائبریری کمپیوٹر میں چلنے والا اسلامی کتب پر مشتمل پروگرام ہے۔ جس میں شامل کتب میں کوئی بھی آیت مبارکہ ، حدیث شریف یا علمی بحث آپ آسانی سے تلاش کرسکتے ہیں ۔ اس میں اسلام کے تمام مکاتب فکر کی کتب بغیر کسی تفریق و تحریف کے شامل کی جائینگی ان شاء اللہ۔


    ابتدائی طورپر اس میں 6 عدد تفاسیر (اردو)،گیارہ کتب حدیث (عربی ) تحقیق شدہ ،صحیحین(اردو) ،سنن اربعہ(اردو) تحقیق شدہ ، متفرق موضوعات پر اس میں 13 عدد دیگر کتب شامل ہیں۔ جبکہ ماہنامہ محدث سنہ 1971 سے 2000 تک اس میں شامل کیا گیا ہے۔

    For updates visit: https://facebook.com/islamicdigitallib
    Email:IslamicDigitalLib@yahoo.com
    سوفٹ وئیر نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کریں
    IDL 1.0 Beta
  2. farooqshoes442

    farooqshoes442 رکن

    مراسلے:
    32
    tnks
  3. مظاہری

    مظاہری رکن

    مراسلے:
    1
    کیا یہ سوفٹ وئر انڈرائڈ پر چل سکتا ہے؟

اس صفحے کی تشہیر