اسلامک وڈیوز

vivipk نے 'ویب سائٹس کا تعارف اور تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏10 اپریل 2014

  1. vivipk

    vivipk رکن

    مراسلے:
    2
    • پسند پسند x 2
  2. ابن آدم

    ابن آدم کتب کمپوزر

    مراسلے:
    600
    اس ویب سائٹ ایک ایسا اسکرپٹ چلایا گیا ہے جو یوٹیوب،ڈیلی موشن اور دوسری سائٹ سے ویڈیوز کو سرچ بھی کرتا ہے اور پراکسی کو بائی پاس کرکے ویڈیو بھی دیکھاتا ہے نہ تو یہ کوئی خود سے ویب سائٹ ہے اور نہ ہی اس کا لنک اسلامی ویڈیوز کے نام سے دینا مناسب ہے۔گو کہ اول تو ایڈمن نے سائٹ میں اسلامی ٹیگ کی سرچ کی مدد سے ایک کیٹیگری ایڈ کی لیکن یوٹیوب وغیرہ پہ اسلام ٹیگ کے ساتھ بہت سارا مواد غیر اسلامی ہے اور مزیدیہ کہ ساتھ میں بہت سی فحش اور غیر اخلاقی ویڈیوز بھی اسلامی ٹیگ کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ویب سائٹ کی مشہوری اور اشتہارات کی مد میں چند ڈالروں کے لئے اسلام کا نام استعمال کرنا مناسب بات نہیں ہے-اللہ سمجھنے کی توفیق دے-
    فورم کے منتظمین سے گزارش ہے کہ اس لڑی کو ویب سائٹ کے تعارف والے سیکشن میں منتقل کردیں
    والسلام علیکم!
    • زبردست زبردست x 1
  3. vivipk

    vivipk رکن

    مراسلے:
    2
    ادمن اپ اس لنک کو ڈلیٹ کر دے۔ شکر یہ

اس صفحے کی تشہیر