اردو چوپال کے لیئے فونٹس

سلیمان نے 'معلومات برائے اردو چوپال' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏3 مارچ 2011

  1. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,602
    السلام علیکم! اردو چوپال کا ڈیفالٹ فونٹ جمیل نوری نستعلیق ہے اگر یہ فونٹ آپ کے کمپیوٹر میں پہلے سے موجود نہیں تو آپ درج ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

    اس فونٹ کو انسٹال کرنا بہت ہی آسان ہے سب سے پہلے ذیل میں دیئے گئے لنک سے اس کو ڈاؤن لوڈ کرلیں پھر کمپییوٹر کی "C"
    ڈرائیو میں جائیں اس کے میں ونڈوز نامی فولڈر کھولیں اس کے اندر فونٹ نامی فولڈر ہوگا اس فولڈ میں اس فونٹ کو جو آپ نے ابھی ڈاؤن لوڈ کیا ہے کاپی کردیں۔لیں جی جمیل نوری نستعلیق فونٹ انسٹال ہو چکا ہے۔

    جمیل نوری نستعلیق فونٹ ڈاؤن لوڈ کریں

    اس کے علاوہ عربی کے لئے" کنگ فہد" فونٹ اور قرآنی آیات کے کے لئے "القلم قرآن پبلشر" کے نام کے فونٹس کا استعمال کیا گیا ہے۔عربی متن اور قرآنی آیات کو بہتر خوبصورت انداز میں دیکھنے کے لئے یہ فونٹس بھی آپ کے کمپیوٹر میں انسٹال ہونا ضروری ہیں۔دونوں فونٹس درج ذیل روابط سے ڈاؤن لوڈ کئے جاسکتے ہیں۔فونٹ انسٹال کرنے کا طریقہ وہی ہے جو اوپر بیان کیا گیا ہے۔

    کنگ فہد فونٹ ڈاؤن لوڈ کریں

    القلم قرآن پبلشر فونٹ ڈاؤن لوڈ کریں
  2. محمد ارسلان

    محمد ارسلان رکن

    مراسلے:
    2,556
    جزاک اللہ خیرا
    • شکریہ شکریہ x 1
  3. مسلم

    مسلم منتظم رکن عملہ

    مراسلے:
    328
    بھائی جان، میرے خیال میں اسے نوٹس کی صورت میں مہمانوں کے لئے مستقل بھی لگا دینا چاہئے۔ تاکہ نئے آنے والوں کو یہ معلومات فوری مل جائیں۔
    • شکریہ شکریہ x 1
  4. ارشد کمبوہ

    ارشد کمبوہ رکن

    مراسلے:
    64
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ
    جزاک اللہ بھائی بہت اچھی شیئرنگ ہے۔
    شکریہ والسلام
  5. سندھی۔سلفی

    سندھی۔سلفی رکن

    مراسلے:
    28
    جزاک اللہ خیر
  6. ابوصفوان جامعی

    ابوصفوان جامعی رکن

    مراسلے:
    9
    نیا موضوع پوسٹ کیسے کریں؟پلیز جلدی بتائیں۔ کیونکہ میں پہلی مرتبہ پوسٹ کررہا ہوں۔
  7. blackbee045

    blackbee045 رکن

    مراسلے:
    1
    جزاک اللہ بھائی بہت اچھی شیئرنگ ہے۔
    شکریہ والسلام
    • شکریہ شکریہ x 1
  8. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,187
    اپنا تعارف متعلقہ سیکشن میں عنایت کیجیے۔
    • شکریہ شکریہ x 1

اس صفحے کی تشہیر