ابن حنبل اوپن یونیورسٹی

ابن بشیر الحسینوی نے 'ویب سائٹس کا تعارف اور تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏23 نومبر 2011

  1. ابن بشیر الحسینوی

    ابن بشیر الحسینوی رکن

    مراسلے:
    72
  2. نسرین فاطمۃ

    نسرین فاطمۃ رکن

    مراسلے:
    531
    اللہ آپ کی کوششوں کو قبول فرماے اتنا کہوں گی
    ما نا کہ چل رہی ہے مخالف ہوا مگر
    اللہ پہ یقیں ہمیں بے گمان ہے
    حالات کے دباو سے مایوس ہم نہیں
    ہمت بلند عزم ہمارا جوان ہے
  3. ابن بشیر الحسینوی

    ابن بشیر الحسینوی رکن

    مراسلے:
    72
  4. ابن بشیر الحسینوی

    ابن بشیر الحسینوی رکن

    مراسلے:
    72
    السلام علیکم
    مسلسل مصروفیات کی وجہ سے کئی سال بعد صراط الھدی فورم پر آنے کا موقع ملا ۔ جو اب اپنا نیا نام اردو چوپال رکھ چکا ہے ۔ اللہ تعالی اس پر کام کرنے والے احباب کو جزائے خیر عطافرمائے ۔آمین ۔
    فورم پر لکھا نہیں جارہا ۔دستخط بھی تبدیل کرنے ہیں ۔ کوئی بھائی راہ نمائی فرمادیں
  5. طارق راحیل

    طارق راحیل رکن

    مراسلے:
    129
    جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس صفحے کی تشہیر