آخری کھانا کیا کھایا؟

فلک شیر نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏18 اگست 2014

  1. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,187
    السلام علیکم!
    اس دھاگے میں ہم یہ شریک کریں گے، کہ ہم نے آخری کھانا جو کھایا، اس میں کیا کیا شامل تھا۔ اس کے کئی فائدے ہیں ۔۔۔ویسے ذرا سوچیے، تو کون کون سے ہیں؟ :):)
    • پسند پسند x 1
    • زبردست زبردست x 1
  2. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,187
    ناشتے میں ہم نے پوری اور چنے کھائے تھے :)
    چائے بھی تھی۔
    • پسند پسند x 2
    • زبردست زبردست x 1
  3. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,602
    دوپہر کے کھانے میں پالک گوشت کا سالن ساتھ میں روٹی اور چونسہ آم
    اب فوائد کیا ہیں وہ آپ بیان کریں گے
    • پسند پسند x 2
    • زبردست زبردست x 1
  4. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,187
    رات کے کھانے میں
    ٹینڈے ۔۔۔۔ماش چنے کی مکس دال۔۔۔روٹی
    اور اب چائے الحمدللہ :)
  5. نسرین فاطمۃ

    نسرین فاطمۃ رکن

    مراسلے:
    531
    رات میں کڑھی چاول کھائے!!!
    صبح ناشتے میں بکری کے پایوں کا سالن۔۔۔۔
    جس نے جو بھی کھایا اس کے فوائد آپ گنواتے جائیں بھائی صاحب،۔۔
    • زبردست زبردست x 1
  6. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,187
    نسرین آپا! فوائد کے لیے تو کسی ڈاکٹر یا حکیم کی خدمات لینا پڑیں گی :)
  7. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,187
    رات کی پڑی رروٹیوں کو گھی لگاکر ہم نے پراٹھا تیار کیا:p
    اور ٹینڈے گوشت کے ساتھ تناول فرمایا۔۔۔۔۔
    ہائے چائے بھی تو تھی :)
  8. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,187
    دال کدو کی ترکاری :)
  9. ابن آدم

    ابن آدم کتب کمپوزر

    مراسلے:
    600
    کھوئے والے چنے اور نان کے ساتھ لسی کا ناشتہ
    الحمدوللہ
    • زبردست زبردست x 1
  10. شاہد نذیر

    شاہد نذیر رکن

    مراسلے:
    486
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

    اس دھاگے کی شراکتوں کو پڑھ کر صرف منہ میں پانی ہی آرہا ہے۔
    ہمیں اس سے کیا کہ آپ نے کیا کھایا کیا پیا۔ کونسا ہمیں اپنے کھانے پینے میں شریک کررہے ہیں؟
    اس وقت مجھے بھوک لگی ہے اور کھانے پینے کی اس فہرست سے مجھے کتنی تکلیف پہنچی ہے میں بتا نہیں سکتا۔ خاص طور پر ان الفاظ سے:
    آپ نے کھا کر الحمدللہ پڑھا اور ہم نے اس تحریر کو دیکھ کر انااللہ واناالیہ راجعون پڑھا کیونکہ اس سے ہمیں سخت تکلیف پہنچی۔
    • شکریہ شکریہ x 2

اس صفحے کی تشہیر