پاکستان آج کی محبت

بلال مغل نے 'خبروں کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏7 اپریل 2018

  1. بلال مغل

    بلال مغل رکن

    مراسلے:
    2
    جب آپ کسی نا محرم غیر لڑکی کے ساتھ عشقیہ گفتگو کریں گے اور یہ سمجھیں گے کے کوئی سن نہی رہا یہ آپکی غلط فہمی ہے فرشتہ جو برایاں لکھنے والا ہے وہ سن رہا ہے وہ یہ ساری بیحودہ باتیں سن رہا ہے اور لکھ رہا ہے اور ہر ہر لفظ لکھا جا رہا ہے اور خضرت امام غزالی فرماتیں ہیں کہ بندا جو بولتا ہے فرشتے اوسے لکھ لیتے ہیں گفتگو کا ایک رجسٹر تیار ہو رہا ہے کل قیامت کے دن وہ رجسٹر بندے کے ہاتھ میں دیا جائے گا اللہ کا دربار سجھا ہو گا بارگاہ خدا ہو گی اور حکم دیا جائے گا کے جو بھول کے آیا ہے پڑھ کے سنا(بات ذرا غور کرنے والی ہے) کہ بارگاہ خدا ہو اور رب ذلجلال کے سامنے کھڑا ہو کر کیا تو اے انسان وہ بیہودا اور عشقیہ باتیں پڑھ کر سنائے گا کیا تجھ میں حمت و جرت ہو گی کی وہ گندی باتیں بیحودا باتیں عشقیہ باتیں جو تو اپنی اس جھوٹھی مکار محبوبہ کے ساتھ کر رہا ہے اس حوس پرستی میں مبتلا ہو کر نفس پرستی میں مبتلا ہو کر شیتان کے بہقاوے میں آ کر تو جو یہ بکواس گھنٹوں راتوں جو تو بستر میں پڑ کر کونے میں چھپ کر اپنے کمرے میں رھ کر جو تو باتیں کرتا ہے فرشتہ اسے لکھ رہا ہے۔کل جب تجھے رجسٹر دیا جائے گا تو کیا تجھ میں(انسان) اتنی جرت ہو گی کہ تو یہ گندی باتیں رب کے سامنے پڑھ کر سنا سکے۔۔۔اور جب بندا نہ سنا سکا تو فرشتے کونچیں مارے گے سختی کریں گے اور کہیں گے نہیں سنا رہا ہمیں پتا ہے کیوں نہیں سنا رہا اس میں کیا لکھا ہے اور پھر سحت عزاب ہو گا اور انسان معافی کا طلبگار ہوگا لیکن معافی کے سارے رستے بند ہو چکے ہوں گے اس لیے خدارا کچھ زندگی اسلام کی خاطر جینا سیکھیے مہز دنیا کی فکر ہی نہ کریں بلکے آخرت کی فکر کریں ہم مسلمان ہیں یہ کفار مشرکین سے فلموں میں ڈراموں میں محبت کا یہ جھوٹھ سیکھ کر ہم بھی محبت کرنےچلے ارے وہ تو کافر ہیں اور ہمیں مسلمانی اور اسلامی کردار اپنانا ہے ۔۔ناکے کفار کی وراست کو اپنانا ہے۔
  2. بلال مغل

    بلال مغل رکن

    مراسلے:
    2
    اپنی رائے کا اظہار کریں۔
  3. nabeel

    nabeel رکن

    مراسلے:
    54
    اصل میں بدقسمتی سے ہمارا معاشرہ مغرب کو اپناتا جا رہا ہے۔ اور اسلامی تعلیمات نہ ہونے کی وجہ سے اور دنیاوی تعلیم کی جانب زیادہ توجہ ہو نے کی وجہ سے انسان اس کو گناہ سمجھتا ہی نہیں بلکہ اس کو فخر کا کام سمجھتا ہے۔ اور اسی وجہ سے مسلمان زوال کا شکار ہو رہے ہے۔ الله ہم سب کو دین و اسلام کے راستہ پر چلنے کی تعفیق دے۔ آمین

اس صفحے کی تشہیر