آئی ٹی دنیا کے 5 مشہور ویب براؤزرزر [browsers]

اخلاق نے 'ویب ماسٹرز کا فورم' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏22 فروری 2011

  1. اخلاق

    اخلاق رکن

    مراسلے:
    34
    ایک ماہر اور پروفیشنل ویب ڈیزائنر / ڈیولوپر کیلئے ضروری ہے کہ وہ اپنی تخلیق کردہ سائیٹس یا ڈیزائن کی مختلف ویب براؤزرز (browsers) میں جانچ کرے۔
    موجودہ زمانے میں پانچ [5] براؤزرز بین الاقوامی سطح پر مشہور ہیں اور آئی ٹی دنیا کے تمام براؤزرز میں زیادہ استعمال کئے جاتے ہیں۔
    آج کی تاریخ {22/فبروری/2011} کے مطابق ، ان کی تفصیلات نیچے ملاحظہ کیجئے۔


    انٹرنیٹ ایکسپلورر - IE
    لوگو : [​IMG]
    تازہ ترین ورژن -- 8
    دنیا بھر میں استعمال کا فیصد -- 43.8
    ڈاؤنلوڈ لنک --
    http://www.microsoft.com/windows/internet-explorer/worldwide-sites.aspx

    فائر فاکس - FireFox
    لوگو : [​IMG]
    تازہ ترین ورژن -- 3.6
    دنیا بھر میں استعمال کا فیصد -- 29.7
    ڈاؤنلوڈ لنک --
    http://www.mozilla.com/en-US/firefox

    گوگل کروم - Chrome
    لوگو : [​IMG]
    تازہ ترین ورژن -- 9
    دنیا بھر میں استعمال کا فیصد -- 13
    ڈاؤنلوڈ لنک --
    http://www.google.com/chrome

    سفاری - Safari
    لوگو : [​IMG]
    تازہ ترین ورژن -- 5
    دنیا بھر میں استعمال کا فیصد -- 6.1
    ڈاؤنلوڈ لنک --
    http://www.apple.com/safari/download

    اوپیرا - Opera
    لوگو : [​IMG]
    تازہ ترین ورژن -- 11
    دنیا بھر میں استعمال کا فیصد -- 2.2
    ڈاؤنلوڈ لنک --
    http://www.opera.com/download


    بالا تمام براؤزرز کا ایک مفید موازنہ وکی پیڈیا پر یہاں دیکھیں :
    ویب براؤزرز کا موازنہ - Comparison of web browsers
  2. محمد ارسلان

    محمد ارسلان رکن

    مراسلے:
    2,556
    ویری نائس شئیرنگ
  3. بشیراحمد

    بشیراحمد ناظم رکن عملہ

    مراسلے:
    875
    بہت زبردست شئیرنگ ہے میں
    سمجھتا ہوں کہ فائر فوکس کا استعمال زیادہ ہے مجھے http://www.google.com/analytics/ کی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ استعمال ہونے والا برائورز فائر فوکس ہی ملا ہے ۔
  4. ابو یاسر

    ابو یاسر رکن

    مراسلے:
    622
    ہاں میرے بھی خیال سے فائر فاکس زیادہ استعمال میں آتا ہے۔
    مگر یہ بھی ٹھیک ہے کہ سائبر کیفے وغیرہ میں زیادہ تر ایکسپلورر ہی ہوتا ہے۔
    شاید اسی لیے ابھی بھی اس کا پرسنٹیج زیادہ ہے مگر بس یہ انجان لوگوں کے لیے ہے جیسے ہی عوام کوفائرفوکس کی خوبیوں کا پتہ چلتا وہ جھٹ سے اسے انسٹال کر لیتے ہیں جوکہ سائبر میں مشکل ہوتا ہے۔
    اس کے بے شمار فری ٹولس اور ڈیبنگ کے سبب آنے والے دنوں میں بھی فائر فاکس کا مستقبل تابناک نظر آ رہا ہے۔
  5. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,599
    جزاک اللہ خیرا
    کسی زمانے میں ہم نیٹ اسکیپ استعمال کرتے تھے اب پتہ نہیں اس کا کیا حال ہے
  6. m aslam oad

    m aslam oad رکن

    مراسلے:
    417
    شکریہ ،
  7. studyinpakistan

    studyinpakistan رکن

    مراسلے:
    8
    I like Google Chrome Most IE 9 is also very good but my vote is for Chrome

اس صفحے کی تشہیر