آئی بی ایم : لینوو آئیڈیا پیڈ زیڈ 570 کمنٹ

ابو یاسر نے 'کمپیوٹر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏31 مئی 2011

  1. ابو یاسر

    ابو یاسر رکن

    مراسلے:
    622
    لینوو آئیڈیا پیڈ زیڈ 570 کم قیمت میں دستیاب ہے ویسے آئی بی ایم کے اکثر نوٹ بک کم قیمت والے ہی ہوتے ہیں۔
    [​IMG]
    اس میں انٹیل کور آئی 3 کا پروسیسیر ہے (آئی 3 کے حوالے مجھے تنبیہ کی گئی ہے کہ "یہ نہ لیں کیونکہ اس میں پرابلم ہے" : علیا کے ہارڈویئر ٹیک) خیر اس کی اسپیڈ 2ء1 ( اکیس) ہے ریم 3 جی بی اور 640 ہارڈ ڈسک نیز ایچ دی ایم آئی کنکٹیوٹی بھی ہے۔ دیکھنے میں پتلا نظر آتا ہے جو کہ گراہک کو اپنی طرف راغب کرتا ہے مگر 15ء6 کی ایل سی ڈی کافی بڑی ہوتی ہے اس لیے اس کو میں پروفیشنل نوٹ بک نہیں کہہ سکتا۔
    اس کا ویڈیو 1080 پکسل پر اچھی طرح چلتا ہے اس میں کوئی گرافک کارڈ نہیں ہے اس وجہ سے ہر گیم کھیل سکتے۔ اس کا اوپری حصہ زیادہ گرم ہوتا ہے گود میں لے کر بیٹھیں اور کوئی اپلی کیشن یا گیم چلائیں تب بہتر اندازہ ہوگا۔ 6 سیل والی بیٹری ایک گھنٹہ 19 منٹ تک ہی چلتی ہے راقم (انقلاب) نے اسے بہتر بتایا ہے۔
    کل ملا کر سستے میں جسے شوق مٹانا ہو وہ اسے خریدے
    لنک لینوو
    لنک انقلاب

    میرے اپنے کمنٹس کے ساتھ:)
    روزنامہ انقلاب سے اقتباس

اس صفحے کی تشہیر